احتجاج احتجاج احتجاج
نوائے وقت متاثرین ایکشن
کمیٹی لاہورکے زیر اہتمام 28مئی بروز ہفتہ سہ پہر چار بجے حسب سابق نوائے وقت افس سے میسن روڈ تک احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔جس میں متاثرین نوائے وقت انتظامیہ سے عرصہ 4 سال سےواجب الادا اپنے کروڑوں روپے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کریں گے۔ کیمپ میں تمام صحافتی برادری اور کارکن صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی صحافتی تنظیموں کے قائدین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ
احتجاجی مظاہرے میں شامل ہو کر مظلوم کارکنوں سے اظہار یکجہتی کریں ان کا حوصلہ بڑھائیں اور نوائے وقت کی لے پالک رمیزہ کے ضمیر کو جھنجوڑ یں کہ وہ مظلوم کارکنوں کو ان کے واجبات ادا کرے۔
متاثرین نوائے وقت گروپ لاہور کے تمام ممبران سے التماس ہے کہ وہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی شرکت یقینی بنائیں
حسب سابق پہلے نوائے وقت افس کے باہر اور پھر رمیزہ نظامی کے گھر کے قریب مظاہرہ کیا جائے گا*
No comments:
Post a Comment