Friday, May 20, 2022

متاثرین نوائے وقت کا پورے پاکستان میں رمیزہ کیخلاف احتجاج پیر سے شروع

 لاہور: سب ساتھیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  پریس کلب میں تین  روزہ احتجاجی کیمپ 23 مئی بروز پیر سے شروع ہو گا دو روز ہم پریس کلب میں احتجاجی کیمپ لگائیں گےجبکہ تیسرے روز 25 مئی بروز بدھ  اسلام آباد کے متاثرین نوائے وقت سے اظہار یکجہتی کے لئے گذشتہ احتجاج کی طرح پہلے نوائے وقت آفس کے باہر مظاہرہ کیا جائے گا اور پھر نوائے وقت کی ایم ڈی رمیزہ نظامی کے گھر کے قریب لگے بیریئر کے سامنے دھرنا دیا جائے کا
تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ کیمپ اور دھرنے میں شرکت یقینی بنائیں -سیکرٹری اطلاعات ایکشن کمیٹی نوائے وقت متاثرین گروپ درخشندہ علمدار

 


 

کراچی: نوائے وقت کی سی پی این ای سے رکنیت معطل ہے رمیزہ نے سی پی این ای کو رکنیت کی بحالی کے لئے درخواست دے رکھی ہے جس کے جواب میں، میں نے متاثرین نوائے وقت کراچی کی جانب سے سی پی این ای کو دولیٹرز لکھے ہیں۔
تاحال نوائے وقت کی رکینت معطل ہے۔۔۔
لیکن APNS کی رکنیت بحال ہے۔ابھی 26 مارچ کو کراچی میں APNS کاالیکشن تھارمیزہ نظامی چاررکنی وفد کے ساتھ جس میں عماد صدیقی۔۔بلال۔۔ندیم قادری اوررمیزہ خود شامل تھی الیکشن لڑنے کراچی آئے تھے ہم نے APNS ہائوس کے باہر سات گھنٹے دھرنادیا۔جب تک الیکشن پروسس مکمل نہیں ہوا ہم بیٹھے رہے۔۔۔الیکشن کے لئے آنے والے اے پی این ایس کے ممبران میں پمفلٹ تقسیم کئے۔رمیزہ بہت بری طرح بے عزت ہوکر ہوٹل سے واپس لاہور چلی گئی۔اے پی این ایس ہائوس نہیں آسکی۔۔اور خوداس نے سی پی این ای کے صدرکاظم خان کو فون کرکے کہاکہ دھرناختم کرائو میں واحبات دینے کے لئے تیارہوں۔
مختصر یہ کہ اے پی این ایس کی رکنیت ابھی بحال ہے آپ دوست معلوم کریں اگر اے پی این ایس کی میٹنگ ہے تو لازمی دھرنادیں اورایک یادداشت بھی تیارکرکے لے جائیں اوروہاں ریسیو کرائیں۔
سی پی این ای سے رمیزہ آئوٹ ہے اگر اے پی این ایس میں بھی دبائو بڑھا سکیں تو بڑی کامیابی ہوگی۔۔۔
اے پی این ایس کراچی میں گذشتہ سال سے ہم نے دھرنادے کر رمیزہ کا داخلہ بند کررکھاہے۔۔اگر اسلا آبادمیں بھی دھرناہوجائے تو پریشر بڑھے گا۔



اسلام آباد :اگلے ہفتے دفتر کے باہر دھرنا ھے آپ بھی جو تاریخ فائنل ہو اسی دن لاھور بھی کریں۔ پشاور فیصل آباد گوجرانوالہ ملتان اور کراچی ایک دن پورے پاکستان میں ہونا چاہیے 
 راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن پروفیشنل کے صدر سجاد حیدر سنئیر نائب صدر جہانگیر چوہدری جنرل  سیکرٹری مدثر راجہ متحدہ عرب امارات سفارت خانہ میں سفیر حماد عبید ال زیبی سے ملاقات میں یو اے ای کے صدر  عزت ماب شیخ خلیفہ زاید کی وفات پر تعزیت کر رھے ہیں۔قبل ملاقات سفارت خانے میں رکھی تعزیتی کتاب پر تاثرات بھی قلمبند کیے جس میں مرحوم کی اپنے وطن کے لیے خدمات اور پاکستان دوستی کو خراج عقیدت پیش کیا یہاں بھی نوائے وقت کی بات کی اور سفیر کو بتایا لے پالک کا





No comments:

Post a Comment

حامد میر کی بے قراری

Amraiz Khan  آج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں ملک کے ایک بڑے اور متنازعہ صحافی جناب حامد میر صاحب اپنی گرجدار آواز میں صحاف...