Friday, September 9, 2022

نوائے وقت پر یہ دن بھی آناتھا

 
 


ایک وہ زمانہ تھا جب حکمرانوں کے محلات کی دہلیز ہمارے محسن ومربی ایم ڈی نوائے وقت  محترم مجید نظامی کی راہ تکتی تھی ۔ان کے قدموں کو بوسہ دینے کیلئے بے قراررہتی تھی۔
۔ڈکٹیٹر ہوں یا جمہوریت کی دعویدار حکومت نظامی صاحب کبھی کسی کو خاطر میں نہیں لاتے اپنے اصولی موقف پر چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔ وہ کبھی بھی بحیثیت اخباری نمائندہ کسی حکمراں کی مجلس کا حصہ نہیں بنے۔یہی ان کی امتیازی شان تھی۔پھر 2022 آیا جب دنیا نے دیکھا کہ ماضی میں اردو صحافت کا سب سے بڑے اخبار (جو اب ڈمی رہ گیا) کی ایم ڈی (مالکن) نے الیکٹرونک اورپرنٹ میڈیاکے  نمائندوں کے اجلاس میں خود شرکت کی مقصد حکمرانوں کی توجہ حاصل کرناتھا پھراس تصویر کو نوائے وقت کی زینت بنایاگیا۔

No comments:

Post a Comment

حامد میر کی بے قراری

Amraiz Khan  آج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں ملک کے ایک بڑے اور متنازعہ صحافی جناب حامد میر صاحب اپنی گرجدار آواز میں صحاف...