Wednesday, September 7, 2022

یوم تحفظ ختم نبوت 7ستمبر پر نوائے وقت کا پیغام قوم کے نام !

 

 


 تحفظ ختم نبوت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر مرمٹنے والو۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔
 میں "نوائے وقت " ہوں یہ میں ہی تھاجس نے اپنے قائد محترم مجید نظامی کی ادارت میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حق ختم نبوت کے رہزنوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوا۔

میں اپنے انجام سے بے خبر تحریک تحفظ ختم نبوت میں ہراول دستے کا کرداراداکیا۔

لیکن آج میں بے بسی کی تصویرہوں مجھے تباہ وبرباد کودیاگیاہے۔مجھے گدھوں کی طرح بھنبھوڑا گیاہے۔ میں زندہ لاش ہوں میرے ہاتھ پیر باندھ دیئے گئے ہیں۔میرے سپاہی (ملازمین) دربدر کردیئے گئے۔ مجھے زندہ درگو کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

میں نے ہرعہد کے فرعونوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ہے میں بے بسی کی موت نہیں مرناچاہتا۔

کیاوطن عزیزمیں کوئی ایساادارہ نہیں یاکسی ماں نے ایسابیٹا نہیں جناجو مجھے بچالے۔میرے ملازمین کو انکاجائز حق دلادے؟؟؟؟؟؟

No comments:

Post a Comment

حامد میر کی بے قراری

Amraiz Khan  آج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں ملک کے ایک بڑے اور متنازعہ صحافی جناب حامد میر صاحب اپنی گرجدار آواز میں صحاف...